the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) میں مافیا ڈان مختار انصاری کو شامل کرنے کے لئے پارٹی کی سربراہ مایاوتی کو نشانہ بناتے ہوئے آج کہا کہ وہ اتر پردیش میں غنڈہ گردی پرسماج وادی پارٹی سے مقابلہ لگا رہی



ہے۔بی جے پی کے ترجمان جی وی ایل نرسمہا راؤ نے یہاں کہا کہ سماج وادی پارٹی (ایس پی) مختار انصاری کو ایسے بچاتی رہی جیسے پارٹی کا سرفہرست ایجنڈا یہی ہے۔اب محترمہ مایاوتی کو اس سب سے زیادہ مطلوب مافیا کی مدد ملی ہے جو نہایت بدقسمتی کی بات ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.